فلم ’اِن فلیمز‘ کو پاکستان سے آسکر کے لیے نامزد کیا گیا ہے؛ پاکستان اکیڈمی سلیکشن کمیٹی

ضرار خان کی ڈائریکشن میں بنی فلم کی کہانی ایک طالبہ کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاندان کو بچانے کے لیے پُراسرار طاقتوں سے الجھ جاتی ہے۔

’اِن فلیمز‘ کی کاسٹ میں اداکارہ رمیشہ نوال، بختاور مظہر، عمیر جاوید اور سینئر اداکار عدنان شاہ ٹیپو شامل ہیں۔ فلم کو انعم عباس نے پروڈیوس کیا ھے

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in