فلم غدر2 کے 20 لاکھ ایڈوانس سینما ٹکٹ فروخت ہونے کا ریکارڈ قائم ۔

سنی دیول اور امیشا پٹیل کی نئی فلم غدر2 نے 20 لاکھ سے زائد ایڈوانس سینما ٹکٹ فروخت کرکے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ‘غدر 2 ‘ سن 2001 کی بلاک بسٹر فلم غدر ایک پریم کتھا کا سیکوئیل ھے۔ تجزیہ نگاروں کا خیال ھے غدر 2 باکس آفس پر بہترین بزنس کر کے مزید ریکارڈ بھی قائم کر سکتی ھے۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in