فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی بلیو ٹک کا آغاز ۔

ٹوئٹر کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام نے بھی بلیو ٹک سروس کا آغاز کر دیا ھے تاہم فی الحال یہ سروس محدود پیمانے پر شروع کی گئی ہیں ۔ آغاز میں میٹا فائئڈویری نامی سبسکرپشن پلان امریکہ سمیت چند ممالک میں متعارف کرایا گیا ھے تاہم پاکستان میں بھی صارفین اپنے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کو ماہانہ فیس کے عوض ویری فائئڈ کرواسکتے ہیں ۔ ویری فیکیشن کی ماہانہ فیس 1900 روپے ہو گی

          
Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in