فیفٹ کا اجلاس ۲۱ اکتوبرکو طلب،پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان۔
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا حتمئ فیصلہ کرنے کیلے ۲۱ اکتوبر کو اجلاس بلب کر لیا۔قومی امکان ھے کہ پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا۔فیفٹ کی ٹیم پہلے ھی پاکستان کا دورہ مکمل کر چکی ھے اور اس ٹیم نے بھی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today