قرض دینے والی موبائل ایپس کیخلاف پی ٹی اے کی زبردست کارروائی
قرض دینے والی موبائل ایپس کیخلاف پی ٹی اے کی زبردست کارروائی،
46 لون ایپس بلاک، 2 پر کارروائی جاری
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) نے شہریوں کو لوٹنے والی 46 غیر قانونی لون ایپس کیخلاف زبردست کارروائی کرتے ہوئے ان کو بلاک کردیا ہے۔
پی ٹی اے حکام کے مطابق انہیں ایس ای سی پی کی طرف سے 48 غیر قانونی لون ایپس بلاک کرنے کی درخواست موصول ہوئی تھی
جن میں سے 46 کو بلاک اور 2 پر کارروائی جاری ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today