لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں
لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔لاہور اور نواحی علاقوں میں دھند چھا گئی، دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، ملتان موٹر وے ایم 3 کو فیض پور سےجڑانوالہ تک اور ایم الیون سیالکوٹ موٹر وے کو لاہورسے کامونکی تک بند کر دیا گیا ہے ۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today