لمپی سکن بیماری کی وجہ سے گائیوں کی خریداری متاثر ہونے کا خدشہ۔
اس بار عیدالاضحی کے موقع پر لوگ لمپی سکن بیماری کی وجہ سے لوگ ویروں کی خریداری میں خاصی اختیاط سے کام لے رہے ہیں ۔ ۲ ماہ قبل گائیوں میں لمپی سکن بیماری کی وبا پھوٹی تھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑی تعداد گائیوں کو متاثر کیا تھا۔ اس بیماری میں جانور کی سکن میں مختلف مقامات پر پھوڑے نکل آتے ہیں جس کے باعث جانور کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے اور بر وقت ویکسین نہ لگے تو مر بھی جاتا ہے۔ ویروں کی خریداری میں اختیاط کے باعث لوگ بکروں کی خریداری کو ترجیح دے رھے ہیں ۔
اس وقت سندھ میں ۳۰۰۰ جبکہ پنجاب میں صرف ۱۰۰ کیس رپورٹ ہوئیں ہیں ۔ ماھرین کے مطابق لمپی سکن بیماری جانوروں سے انسانوں میں منتقل نہیں ہوتی۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today