مالی مجموعی ضرورت 30 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔
۔ مالی سال میں ادائیگیوں کےلیے مجموعی ضرورت 30 ارب ڈالر کو چھو سکتی ہے جبکہ ڈالروں کی آمد کا ہدف 17.3 ارب ڈالر ہے اور اس میں سے بھی 3.2 ارب ڈالر کی رقم جولائی اور اگست میں اس وقت کی حکومت حاصل کرچکی ہے۔
حکو مت نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے ذریعے 140 ملین ڈالر حاصل کر چکی ہے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی قرضوں کی صورت میں ڈالر کی آمد ایک تاریک تصویر پیش کر رہی ہے کیونکہ حکومت پہلے ہی 3.2 ارب ڈالر کی رقم جولائی اور اگست میں وصول کر چکی ہے جبکہ آئندہ پورے مالی سال کےلیے 17.3 ار ب ڈالر کا مجموعی ہدف ہے۔
Visited 4 times, 1 visit(s) today