مایا علی کو کرکٹر شاہین آفریدی کا ہمشکل مل گیا
پاکستانی معروف اداکارہ مایا علی کو قومی کرکٹر شاہین آفریدی کا ہمشکل مل گیا جس کی ویڈیو انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاتے ہوئے معروف اداکارہ مایا علی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے، اس ویڈیو میں ایک لڑکے کو فوکس کیا جا رہا ہے۔مایا علی کی ویڈیو میں نظر آنے والا نامعلوم لڑکا ہوبہو قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین آفریدی جیسا لگ رہا ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today