مسک اور زکربرگ کی لڑائی کیلے قدیم اکھاڑے کی جگہ بن لی گئی

ٹیسلا کمپنی کے سی ای او ایلون اور میٹا کمپنی کے سی ای او مارک زکر برگ کی لڑائی اٹلی میں قدیم اکھاڑے کولوزیئم میں ہوگی۔ اس بات کی تصدیق ایلون مسک نے کی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ریسلنگ سے حاصل ہونے والی آمدنی کو ایک خیراتی ادارے کو عطیہ کر دے جائے گی جبکہ ناظرین کیلے لڑائی کو لائیو اسٹریم بھی کیا جائے گی

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in