ملکی تاریخ میں پہلی بار کپاس کی سپر بمپر فصل۔

ملکی تاریخ میں پہلی بار کپاس کی سپر بمپر فصل ہوئی جسکے پیداواری اعدادوشمار جاری کیے گیے ہیں۔ کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق 15 جولائی تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریاں میں مجموعی طور 8 لاکھ 58 ہزار گانٹھوں کے مساوی پھٹی کی ترسیل ہوئی ہے، ٹیکسٹائل ملز نے 6 لاکھ 91, ہزار گانٹھوں کی خریداری کی جبکہ ایک ہزار گانٹھیں بیرون ملک برآمد کی گئی ہیں۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم کے مطابق رواں سال موسمی حالات بہتر رہنے اور حکومتی اقدامات کی وجہ سے کپاس کی بمپر فصل حاصل ہوئی ۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in