ملک میں سونا مہنگا ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایوسی ایشن کے مطابق 450 روپے کے اضافےکے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 36 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 385 روپے اضافے سے 2لاکھ 2 ہزار 503 روپے ہوگئی ہے۔

PerTola

GoldPrice

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in