ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

سونے کی قیمت میں دوسری روز بھی بڑی کمی ہو گئی اور فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 80 روپے پر آ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 80 ہزار روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں بھی ایک ہزار 543 روپے کی کمی ہوئی اور 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 54 ہزار 321 روپے ہو گئی۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in