مورگن اسٹینلے نے 15 پاکستانی کمپنیوں کو انڈیکس میں شامل کر لیا۔۔

مورگن اسٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل نے 15 پاکستانی کمپنیوں کو اپنے فرنٹیئر مارکیٹ انڈیکس میں شامل کر لیا ھے۔ مورگن اسٹینلے اس سے قبل بھی پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں لسٹڈ 41 کمپنیوں کو اپنے فرنٹیئر مارکیٹس اسمال کیپ انڈیکس میں شامل کر چکا ھے اس طرح گلوبل انڈیکسز میں پاکستانی کمپنیوں کی تعداد 58 ہو گئی ھے ۔ انرجی ، سیمنٹ ، بینک , فرٹیلائزر مینوفیکچرر، ٹیکنالوجی اور آٹوموبائل سے متعلق کمپنیوں کو انڈیکسز میں شامل کیا گیا ھے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in