موسی کا مصلہ

زندگی کو اگر سیاحت کھ لیں یا سیاحت کو زندگی، ایک ھی بات ھے- موسی کا مصلہ وادی سرن کا بلند ترین مقام جو کہ نوجوان ٹریکر کی توجہ کا مرکز ھے-جمعہ کو شنکیاری سے تیس کلومیٹر کے فاصلے پر وادی سرن میں جانے کا موقع ملا- دل خوشی سے نہال ھو گیا- وادی سرن شنکیاری کے شمال مشرقی کی طرف سلسلہ کوہ ھمالیہ کے بیچ ایک تنگ وادی ھے جو کہ قدرتی کے حسن سے مالا مال ہے- جیسے جیسے دریاۓ سرن نیچے آ رھا ھے وادی اوپر جاتی ھے-منڈہ گھچا وادی کا آخری گاؤں ھے اس کے بعد میلوں تک پھیلے پہاڑی سلسلے پر ھزاروں آباد لوگ پیدل سفر کرتے ہیں- موسی کا مصلہ اسی آبادی کے ساتھ دو دن کی چڑھائی پر واقع ھے-۱۳۱۰۰ فٹ پر واقع موسی کا مصلہ انتہائی خوبصورت پہاڑ ھے – ھائیکنگ کے اعتبار سے بہت آسان چڑھائی ھے – ھماری راھنمائی کے لئے 0343 8382612 منظور وھاں موجود تھے – بہت تجربہ کار اور اچھے ٹورسٹ گائیڈ ہیں –

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in