مہنگائی؛ حکومتی بے بسی، عوام بے حال – پٹرول پھر مہنگا
پٹرول 5روپے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 13روپے اور مٹی کا تیل تقریباً ڈھائی روپے مہنگا کردیا گیا- پٹرول کی نئی قیمت 272روپے فی لیٹر ہوگئی ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 13 روپے اضافے کے بعد 293 روپے فی لیٹر ہوگی جبکہ مٹی کا تیل 2 روپے 56 پیسے مہنگا ہو کر 190 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today