مین ہولز نے انتظامیہ کے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔کراچی


شہر قائد میں کھلے مین ہولز نے ڈھکن لگانے کے ضلعی انتظامیہ کے دعوئوں قلعی کھول دی۔

کراچی شہر میں جا بجا کھلے مین ہولز نظرآتے ہیں جن پر ڈھکن نہیں لگائے جا سکے ہیں، جس کے باعث حادثات بڑھ گئے ہیں

کراچی میں رواں سال 68 افراد مین ہولز میں گر کر جاں بحق ہوچکے ہیں ،چندریگر روڈ،ایم اے جناح روڈ ،جمشید روڈ ، لانڈھی ،کورنگی، ملیر ، سولجر بازار اور لیاقت آباد سمیت متعدد علاقوں میں بیچ شاہراہ اور گلیوں میں کھلے مین ہول انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in