میں جم سے کبھی بریک اپ نہیں کروں گا:کارتک آریان
بھول بھلیاں 2 کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد بالی ووڈ میں سب کی زبان پر کارتک آریان کا نام ہے۔کارتک کی شوبز زندگی کے علاوہ ان کے معاشقے بھی پرستاروں اور سوشل میڈیا فالوورز کیلئے اہمیت رکھتے ہیں۔کارتک نے اپنی گاڑی میں بیٹھ کر ایک سیلفی لی اور اسے شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں جم سے کبھی بریک اپ نہیں کروں گا۔تصویر میں کارتک نے سرمئی رنگ کی ٹی شرٹ اور سیاہ کیپ پہنی ہوئی ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today