نسیم شاہ کے کندھے کی جلد سرجری کا امکان۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کندھے کی جلد سرجری کا امکان ہے ۔ انہیں فٹ ہونے کے لے چار ماہ لگے گے۔ وہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں انجرڈ ہو گے تھے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in