نعمان اعجاز اور جرمن کامیڈین میکلن نے سیلاب متاثرین کیلے ۲ ملین ڈالر امداد جمع کر لی۔
جرمن کامیڈین کریمیی میکلن نے اپنے فیس بک پیج پر نعمان اعجاز کے ہمراہ ایک تصویر شئیر کی ھے۔اس تصویر کے کیپشن پر جریمی نے لکھا ھے کہ سیلاب متاثرین کے لے گزشتہ رات نعمان اعجاز کے ساتھ مل کر انڈس اسپتال کے زریعے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلے ۲۰ لاکھ ڈالر جمع کئے۔اس امداد میں حصہ ڈالنے والے ہر شخص کا شکریہ
Visited 1 times, 1 visit(s) today