نورا فتیحی فیفا ورلڈکپ میچ کے دوران اپنا گانا سن کر خوشی سے جھوم اٹھیں
بھارت کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے میچ کے دوران اپنا گانا اسٹیڈیم میں بجتا سن کر جذباتی ہو کر خوشی سے جھوم اٹھیں۔انسٹاگرام پر شیئر وڈیو میں وہ فٹبال ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم میں موجود ہیں، عین اسی وقت اسٹیڈیم فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل گانے ’لائٹ دی اسکائی‘ سے گونج اٹھتا ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today