واپڈا افسران کیلے مفت بجلی کی سہولت ختم ۔

حکومت نے واپڈا افسران کیلے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مفت بجلی کے متبادل کے طور پر انکی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔واپڈا افسران کو سالانہ 31 کروڑ یونٹ بجلی دی جاتی ہے جس کا تخمینہ 20 ارب روپے بنتا ھے ۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in