وزیراعظم شہبازشریف کا اعتماد کاووٹ لینے کا فیصلہ
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہبازشریف نے اعتماد کاووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں 175 سے زائد ارکارن پارلیمنٹ نے شرکت کی،ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے،اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ ظہرانے میں مشاورت کے بعد کیا گیا،وزیراعظم نے اتحادی ارکان اسمبلی سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا،ذرائع کامزید کہناہے کہ وزیراعظم اعتماد کاووٹ آج قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہی لیں گے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today