وزیراعظم شہبازشریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی

وزیر اعظم شہباز شریف نے دورۂ سعودی عرب کے موقعے پر عمرے کی ادائیگی مکمل کر لی ہے جس کے دوران وفاقی وزراء نے بھی عمرہ ادا کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کے ہمراہ حرمین شریفین میں عمرہ ادا کیا۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی، حجر اسود کو بو سہ دیا.ملک کی خوشحالی اور سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in