وزیرِداخلہ رانا ثناءاللہ کا عمران خان کو کھلا چیلنج
جیو کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ھوئے کل رات رانا ثناءاللہ نے کہا کہ عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ کیا تو اٹک کا پل کراس نہیں کرنے دونگا اب ایسا انتظام کر دیا ہے کہ آنے والے وقت میں ہم نے لانگ مارچ کرنے کی کوشش کی تو ہم بھی نہ کر پائیں گے- وزیر داخلہ نے رکن اسمبلی علی وزیر کی جلد رہائی کا اشارہ بھی دیدیا
Visited 2 times, 1 visit(s) today