وفاقی حکومت کا 12لاکھ تک انکم پر ٹیکس کے اعلان پر یوٹرن
آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد ،ٹیکس چھوٹ کی حد دوبارہ 6لاکھ سالانہ کر دی گئی
چھ لاکھ سے بارہ لاکھ سالانہ آمدنی رکھنے پر 2.5 فیصد انکم ٹیکس عائد ہوگا،
بارہ سے 24 لاکھ آمدن پر 15 ہزار روپے فکس اور 12لاکھ سے اوپر 12.5 فیصد انکم ٹیکس ہوگا،
چوبیس سے 36 لاکھ آمدن پر ایک لاکھ 65 ہزار فکس ، 24 لاکھ سے اوپر 20فیصد انکم ٹیکس ہوگا،
36 سے 60 لاکھ روپے آمدنی پر 4 لاکھ 5 ہزار فکس ، 36 لاکھ سے اوپر 25 فیصدانکم ٹیکس ہوگا،
60 سے ایک کروڑ20 لاکھ پر 10 لاکھ 5 ہزار فکس ، 60 لاکھ سے اوپر 32.5 فیصد انکم ٹیکس ہوگا
1.20کروڑ آمدن پر 29 لاکھ 55 ہزار فکس اور 1.20کروڑ سے اوپر ساڑھے 35 فیصد انکم ٹیکس ہوگا،
حکومت کے اعلان کردہ انکم ٹیکس کی نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ العمل ہوں گی
Visited 1 times, 1 visit(s) today