ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی بادشاہت برقرار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، بیٹنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔بیٹنگ میں فخر زمان رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ امام الحق نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ون ڈے بالرز رینکنگ میں کوئی پاکستانی بالر ٹاپ 10 میں جگہ نہیں بنا سکا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in