وٹس ایپ اور ٹویٹر پر صبح سویرے ، جمعہ اور مذھبی تہواروں پر پوسٹر بھیجنے کی عجیب عادات

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا نے ھماری روزہ مرہ کی عادات اور طرز زندگی کو بدل کر رکھ دیا ہے- موبائل ھاتھ میں نہ ہو تو شخصیت ادھوری سی لگتی ہے- صبح اٹھتے ہی وٹس ایپ گروپوں میں دعائیہ کلمات والے پوسٹر ، مذہبی تہواروں پر مبارک باد کے پوسٹر – اور اسی عادت کے تحت پھر ڈس انفارمیشن والے پیغامات کو آگے فارورڈ کرتے جانا- ماھرین کے مطابق موبائل سے جڑے رھنے کی عادات ھمارے اپنے لئے اور دوسروں کے لئے بھی بہت سے نفسیاتی مسائل کا باعث بن رھی ہیں-

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in