ویمن ٹینس کی فاتح، فلسطین کا ذکر کرتے ھوئے رو پڑیں ؛ غیر ملکی میڈیا

ویمن ٹینس ایسوسی ایشن کی فاتح تیونس کی کھلاڑی انس جابر اپنی جیت پر تبصرے کے دوران غزہ کے بچوں کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدی ہو گئیں۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in