ویڈیو :وزیراعظم سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نامزد چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور نامزد چیف آف دی آرمی اسٹاف لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کی علیحدہ علیحدہ ملاقات

وزیراعظم نے لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کو مبارکباد دی اور ان کی نئی ذمہ داریوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in