ٹینس کے عظیم کھلاڑی پیٹ سمپراس نے انکشاف کیا ھے ان کی بیوی بریجٹ ولسن کو پچھلے دسمبر سے اویرین کینسر ھے-
پیٹ سیمپراس ، ٹینس کی عالمی ریننکنگ میں نمبر ون کھلاڑی رھ چکے ہیں – خوش اخلاق انسان ہیں- انہوں نے بریجیٹ سے ۲۰۰۰ میں شادی کی اور ان کے دو بیٹے ہیں- پیٹ نے کہا ھے بریجیٹ بہت بہادری سے بیماری کا مقابلہ کر رھی ھے- میں اور میرے بیٹے ھر طرح سے بریجیٹ کا ساتھ دے رھے ہیں –
Visited 2 times, 1 visit(s) today