ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ہی میلبورن میں بارش شروع

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ہی میلبورن میں بارش شروع ہوگئی، گرین شرٹس اپنا آج کا ٹریننگ سیشن انڈور کریں گی۔

اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ کے فائنل میچ کے موقع پر محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی فائنل دیکھنے کیلئے میلبورن پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in