ٹی 20ورلڈ کپ:ویرات کوہلی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
ٹی 20ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ویرات کوہلی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، بھارتی بلے باز دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے ٹی 20 کرکٹ میں 4ہزار سے زائد رنز بنائے ہیں۔تفصیلا ت کے مطابق ٹی 20ورلڈ کپ سے قبل آوٹ آف فارم بھارتی بلے باز نے ورلڈ کپ کے دوران اپنی فارم بحال کرتے ہوئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ،اور ایسا ہی انہوں نے سیمی فائنل میںکیا، ویرات کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیندوں پر رنز بنائے اور ساتھ دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں جس نے ٹی 20کرکٹ میں 4ہزار سے زائد رنز بنائے ہیں ۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today