پاکستانی سائنسدانوں نے دنیا کا سب سےلمبا چاول تیار کر لیا ھے۔
چیف سائنٹسٹ سایل سانیٹی انسٹیٹیوٹ پنڈی بھٹیاں محمد اشفاق انجم کا کہنا ھے کہ انہوں نے چاول کی نایاب قسم ڈیولپ کی ھے جسکا نام الخالد باسمتی رکھا گیا ھے اور یہ فارم لیول پر کلٹیویٹ ہونے کیلۓ تیار ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چاول کی یہ ورائٹی تیار کرنے میں انہیں پندرہ سال کا عرصہ لگا۔ چاول کی یہ ورائٹی شورش زدہ زمین پر بھی کی جاسکتی ہے نیز اسکی فصل بھی 120 دنوں میں تیار ہو جاتی ہے اور فی ایکڑ 40 سے 70 من چاول حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ چاول کے دانے کا سائز 10 ملی میٹر ھے۔
Visited 4 times, 1 visit(s) today