پاکستانی مصور کو سودی ولی عہد کی طرف سےعمرے کے ٹکٹ کا تحفہ۔

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر بنانے والے پاکستانی مصور عمر جرال کو عمرے کا ٹکٹ تحفے میں دیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق 33 سالہ عمر جرال دماغی فالج (سی پی) میں مبتلا ہیں اور وہ دوسروں سے بات چیت کے لیے کمپیوٹر کا استعمال کرتے ہیں

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in