پاکستان عالمی منڈی میں اس سال تین بلین ڈالر کا چاول بر آمد ( export) کرے گا
عالمی منڈی میں چاول کی شدید قلت ھے- پاکستانی چاول کو میکسیکو اور روس بھیجے گا- رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن اس سال 50 لاکھ ٹن چاول برآمد کرکے 3 ارب ڈالر زرمبادلہ کمائےگی۔
رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چیلا رام نےکراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پاکستان سے چاول کی خریداری کے لیے میکسیکو اور روسی ٹیموں نے ملکی رائس پروسیسنگ پلانٹس کی جانچ پڑتال اور چاول کی اعلی کوالٹی کو دیکھتے ہوئے پاکستانی چاول کے لیے اپنی منڈیوں کو کھولا ہے۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today