پاکستان میں تیار شدہ الیکٹرک رکشوں نے لاہور میں اپنی سروس کا آغاز کردیا ۔
نیو بالٹ کمپنی کے تیار شدہ الیکٹرک رکشوں نے لاہور میں اپنی سروس کا آغاز کر دیا ھے۔ یہ الیکٹرک رکشے سواپ بیٹری سسٹم کے تحت کام کرتے ہیں جو انتہائی کم پاور میں زیادہ سے زیادہ سفر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ کمپنی کا دعویٰ ھے کہ فی کلو میٹر سفر کا خرچہ صرف چار روپے ھے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today