پاکستان میں مقیم تمام غیرقانونی افغان مہاجرین کو بھی ممکنہ ڈیڈ لائن تک اپنے ملک واپس جانا ہو گا-


ایپکس کمیٹی اجلاس، نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیرقانونی غیرملکیوں بارے اہم فیصلہ

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا، ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو ملک سے نکل جانے کے لیے حتمی ڈیڈ لائن دیے جانے کا امکان ہے-
تمام غیرقانونی غیرملکی متوقع ڈیڈ لائن تک تمام اثاثے فروخت کر کے ، اپنے وطن واپسی کے پابند ہوں گے-
ڈیڈ لائن ختم ہونے پر غیر ملکیوں کو ملک بدر، جائیدادیں کرکی کر دی جائیں گی-
افغان شہری قانونی طور پر اجراء کردہ ڈیجیٹائزڈ “ای-تزکیرہ” پر ہی پاکستان کا سفر کر سکیں گے-پاکستان میں صرف “پروف آف رجسٹریشن” کے حامل افغان مہاجرین سکونت کے اہل ہوں گے-
باقاعدہ قانونی ویزا کے حامل افغان شہری بھی پاکستان کا سفر کرنے کے اہل ہوں گے-

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in