پاکستان نے ایرانُ میں بلوچ دہشت گردوں کے سات ٹھکانوں کا نشانہ بنا یا ؛ عالمی میڈیا

عالمی میڈیا تصدیق کر رھا ھے کہ پاکستان نے منگل کے روز پاکستان میں داغے گئے ایران کے حملوں کا بھرپور فوجی جواب دیا ہے – ایران میں بلوچ لیبریشن آرمی جو کہ دھشت گرد تنظیم ھے اس کے 7 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا -اطلاعات ہیں کہ نجیب عرف بی کے جو کہ پاکستان میں پسنی حملوں میں مطلوب دھشت گرد تھا وہ ان ڈرون حملوں میں مارا گیا ھے-

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in