پاکستان کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے والے ہرشا بھوگلے بھی تعریف پر مجبور ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم پر ہر وقت تنقید کے نشتر چلانے والے ہرشا بھوگلے بھی کرکٹ ٹیم کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ کرکٹ بورڈ میں ہر وقت تبدیلیوں کے باوجود پاکستان کا پیس اٹیک کسی بھی ٹیم کو ٹکر دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ افغان ٹیم کے خلاف پاکستان پیس اٹیک نے دنیا کی بڑی ٹیموں کو خبردار کر دیا ۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in