پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، اور دوسرے ملکی بحرانوں کا ایک ہی pattern ؛ ماھرین
معاشرتی ماحول تمام مسائل کو ایک ہی طریقہ سے نپٹاتے ہیں- ماھرین کا خیال ھے کہ عوام کی توقعات زمینی حقائق سے کہیں زیادہ ھوتی ہیں- میڈیا توقعات کو گلیمرائز کرتا ھے، اور ناکامی کے بعد واویلا شروع ھو جاتا ھے اور یہ سلسلہ چلتا رھتا ھے- سیاست، معیشیت، کھیل ھر طرز زندگی میں ہم اسی طرز عمل کا مظاہرہ دیکھتے ہیں- معاشرتی مجموعی سوچ، جمود کا شکار ھے، کچھ نیا سوچنے کو نہیں مل رھا
Visited 2 times, 1 visit(s) today