پاکستان کو بدنام کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا جاتا، وفاقی وزیر عمر سیف۔

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی عمر سیف نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ کچھ ہفتے خاموش رہنے کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستانی اداروں کے خلاف دوبارہ مہم شروع کردی گئی ہے اور ملک کو بدنام کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا جاتا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ مہم بیرونی ممالک کے اکاؤنٹس سے کی جارہی ہے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in