پاکستان کی معروف ایکسپلوریشن فرم ماری پیٹرولیم پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں بلین ڈالر کلب میں شامل ہوگئی
پاکستان کی معروف ایکسپلوریشن فرم ماری پیٹرولیم پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں بلین ڈالر کلب میں شامل ہوگئی اب، 7 لسٹڈ کمپنیاں ہیں جن کی مارکیٹ ویلیو ایک ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ اس میں او جی ڈی سی، کولگیٹ، نیسلے، میزان، پی پی ایل، پاک ٹوبیکو، اور ماری پیٹرولیم شامل ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 5 ماہ قبل صرف 2 لسٹڈ کمپنیاں (OGDC اور Nestle) تھیں جن کا مارکیٹ کیپ USD1b سے زیادہ تھا۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today