پاکستان کے معاشی نظام کو جائزے کی ضرورت ہے ؛ رپورٹ

الجزائر سے تعلق رکھنے والے ورلڈ بنک کے کنٹری ڈائریکٹر نے یواین ڈی پی کے جریدے کے لئے ایک فکر انگیز مضمون لکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کاموجودہ ترقی کا ماڈل ناکام ہوچکا ہے۔پاکستان اپنے ہم پلہ ملکوں سے پیچھے جا چکا ہے۔ غربت میں کمی کی بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔ ترقی کے ثمرات محدود اشرافیہ تک پہنچ رہے ہیں۔ اس بات پر اتفاق رائے ہے کہ پاکستان کو ایسی پالیسیوں کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے جس سے ترقی کو نقصان پہنچا ہے اور اور صرف کچھ لوگوں کو فائدہ ہوا ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in