پاک فوج کیلے ایک اور اعزاز ، فیفا ورلڈ کپ میں سےسیکورٹی پاک فوج کے حوالے

وفاقی کابینہ نے فیفا ورلڈ کپ کی سیکورٹی کیلے قطر حکومت اور پاک فوج کے مابین معاہدے کی منظوری دیدی ھے۔قطر نے رواں سال نومبر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی سیکورٹی پاک فوج سے مدد مانگی تھی ۔فیفا ورلڈکپ کی سیکورٹی کیلے پاک فوج دستوں کی تعنیاتی سے متعلق پاک فوج اور وزارت دفاع معاملات کو طے کریں گے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in