پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز :ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان ہوگیا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے جنرل انکلوژرز کے ٹکٹس کی قیمت 250، فرسٹ کلاس انکلوژرز کے ٹکٹ 500، پریمیم انکلوژرز 750 جبکہ وی آئی پی انکلوژرز 1500 روپے رکھی گئی ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today