پرینیتی چوپڑا کی مہندی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی۔
پرینیتی چوپڑا کی مہندی کو خصوصی توجہ حاصل ہونے کی وجہ یہ ہے کہ شادی کے موقع پر اداکارہ کے روایتی بھارتی دلہنوں کی طرح مہندی سے پورے بھرے ہوئے ہاتھ نہیں تھے بلکہ صرف ہاتھوں کے پچھلی طرف ہلکی پھلکی سی مہندی لگی نظر آئی۔
اس سے قبل گزشتہ سال جب رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی ہوئی تو عالیہ بھٹ نے بھی اپنی شادی پر اسی طرح ہلکی پھلکی سی مہندی ہی لگوائی تھی۔
واضح رہے کہ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا گزشتہ روز اُدے پور میں قریبی دوستوں اور رشتے داروں کی موجودگی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں
Visited 1 times, 1 visit(s) today