پنجاب کے ضمنی الیکشن

پنجاب کے ضمنی الیکشن میں نون لیگ ۱۲ سیٹیں جیت جائے گی؛ محمد مالک ، ھم ٹی وی اینکر
اپنے پروگرام بریک پوائنٹ میں فواد چوھدری کے ساتھ بات چیت میں محمد مالک نے انکشاف کیا ان کے پاس خبر ھے کہ پی ٹی آئی کی اپنے اندازے کے مطابق نون لیگ ۲۰ میں سے ۱۲ سیٹیں جیت جائے گی- ۳ سیٹوں پر سخت مقابلے کی توقع ھے جبکہ پی ٹی آئی ۵ سیٹیں آرام سے جیت سکتی ھے-

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in