پیمرا نے ڈرامہ حادثہ پر پابندی عائد کر دی ۔
پیمرا نے ڈرامہ حادثہ پر پابندی عائد کر دی :
پیمرا کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ھے کہ ڈرامے کے مواد سے متعلق بہت سی شکایات موصول ہوئی ہیں جسکے بعد ڈرامے پر پابندی لگائی ھے۔ پیمرا ایکٹ کے سیکشن 27 کے تحت فوری پابندی عائد کرتے ہوئے مذکورہ معاملہ ادارے کی کمیٹی کونسل آف کمپلیینٹس کو بھجوا دیا گیا
Visited 2 times, 1 visit(s) today