پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں نمایاں کمی

رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات 3,681,000 ٹن رہی جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران درآمد کی گئی 4,277,000 ٹن سے 14 فیصد کم ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in